the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے کھادی دیہی صنعت کے كلینڈر اور ڈائری پر مہاتما گاندھی کی جگہ وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر شائع ہونے پر شدید طنز کرتے ہوئے آج یہاں کہا کہ ماحول کو اس قدر موی کے رنگ میں رنگ دیا گیا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ اب رام ليلاؤں میں رام بھی ’مودی ماسک‘ ہی پہنیں گے۔

مسٹر گاندھی نے اتراکھنڈ کے رشی کیش میں کانگریس کے ’وجے سنکلپ سممیلن‘ سے خطاب کرتے ہوئے



کہا ’’آج کل سب کچھ مودی ہی کرتے ہیں، اگلی بار رام لیلا ہوگی تو وہاں بھگوان رام نہیں دکھائی دیں گے بلکہ رام بھی مودی کا ماسک پہن کر رام لیلاکریں گے‘‘۔

کھادی کی اس سال کی ڈائری اور كلینڈر سے قوم مہاتما گاندھی کی تصویر ہٹائے جانے اور وزیر اعظم کی تصویر چھاپے جانے کی سخت تنقید کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا’’جس شخص نے ترنگے کے لئے تین گولیاں کھائیں، اسے الگ کرکے مودی جی نے اپنی تصویر لگا دی‘‘۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.